مفتی کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ۔۔بھائی، بیٹے اور بہنوئی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24نیوز)مفتی کفایت اللہ کے خلاف حکومت کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کا معاملہ ۔خیبرپختونخوا پولیس کا مانسہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی، بیٹوں اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا۔ چھاپے کے دوران مفتی کفایت اللہ گھر پر موجود نہیں تھے۔