مفتی کفایت اللہ کے گھر پر  چھاپہ۔۔بھائی، بیٹے اور بہنوئی گرفتار 

Jan 02, 2021 | 11:14:AM

( 24نیوز)مفتی کفایت اللہ کے خلاف حکومت کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کا معاملہ ۔خیبرپختونخوا پولیس کا مانسہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی، بیٹوں اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا۔ چھاپے کے دوران مفتی کفایت اللہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

مزیدخبریں