دو تنظیموں میں تصادم، فائرنگ ، علاقے میں خوف و ہراس
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پولیس کے مطابق اچھرہ بازار میں عثمان کبیر اور میاں ادریس گروپ کے درمیان فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے حمزہ نامی شخص زخمی ہو گیا اور علاقےمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق واقعے کے بعد دکانداروں نے بازار بند کر دیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔