(24نیوز) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے چہرے پر اداسی مجھ سے نہیں دیکھی گئی۔دل تو تھا کہ مریم نوا ز کاہاتھ تھام کران کے ساتھ اظہار ہمدردی کروں۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاسشق اعوان نے لیگی نائب صدر مریم نواز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ مولانافضل الرحمان کا سہارا لیناچھوڑ دیں۔ ہارے ہوئے جواریوں کی کشتی گزشتہ روز ساحل پر تھی،جاتی امرا اجلاس کےبعدہرچہرہ مایوس تھا۔