بچوں کی پیدائش کی عا لمی فہرست، بھارت پہلے ،پا کستان چو تھے نمبر پر آگیا

Jan 02, 2021 | 18:09:PM
 بچوں کی پیدائش کی عا لمی فہرست، بھارت پہلے ،پا کستان چو تھے نمبر پر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )پاکستان میں نئے سال کی شروعات میں 16 ہزار 787 بچے پیدا ہوئے، یونیسیف کی رپو رٹ میں انکشا ف۔ ادارہ کے ڈا ئریکٹر کا کہنا ہے کہ ہر سال جنوری کامہینہ نومولود بچوں کے نام ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطا بق یونیسیف کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں بچوں کے پیدائش کے حوالے سے چوتھے نمبر پر آگیا جبکہ انڈیا پہلے اور امریکہ دسویں نمبر پر ہے۔ یا درہے کہ یو نیسیف اقوا م متحدہ کا ایک ذیلی ادا رہ ہے جو دنیا بھر میں پیدا ہونے وا لے بچوں کی غذائی ضروریات کے لئے متعلقہ حکا م کی معا ونت اور امدا د فرا ہم کرتا ہے۔