پا ک فو ج نے لائن آف کنٹرول، چکوٹھی سیکٹر پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا

Jan 02, 2021 | 23:18:PM
پا ک فو ج نے لائن آف کنٹرول، چکوٹھی سیکٹر پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )پاکستان آرمی نے لائن آف کنٹرول، چکوٹھی سیکٹر پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کواڈ کاپٹر 500میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔
تفصیلات کے مطا بق ایل اوسی چکوٹھی سکیٹر پر بھارتی کواڈ کا پٹر اچانک پا کستان کی حدو د میں دا خل ہوا تو پا ک فو ج بھی حر کت میں آئی اوراس کا نشانہ لے کر ما ر گرایا۔یا د رہے کہ گزشتہ روز بھی نوشہری سیکٹر پر بھارتی کواڈ کاپٹر گرایا گیا تھا۔