(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق ہیڈکوچ مصباح الحق اپنے کام کے سلسلے میں امریکا گئے تھے ،امریکا سے وطن واپسی پر مصباح الحق کورونا کا شکار ہوئے ۔
مصباح الحق کی صحت میں بہتری آرہی ہے ،آئندہ چند روز میں مصباح الحق دوبارہ کوویڈ ٹیسٹ کرائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بڑی خبر۔۔ ہر شہری کو حکومت کی طرف سے 10 لاکھ ملیں گے