30 سال سے زائد عمر کے افراد کو بوسٹر ڈوز کب سے لگے گی؟ این سی او سی کا بڑا اعلان

Jan 02, 2022 | 21:42:PM
30سال، زائد عمر، بوسٹر ڈوز
کیپشن: این سی او سی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)30 سال سے زائد عمر کے افراد کل سے بوسٹر ڈوز لگواسکیں گے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے کہاہے کہ اومی کرون کے بڑھتے کیسز کے باعث ایس او پیز پر عمل کریں ،مکمل ویکسی نیشن یقینی بنائیں اوراہل ہونے پر بوسٹر ڈوز لگوائیں ،این سی او سی نے کہاہے کہ بوسٹر ڈوز آخری خوراک سے 6 ماہ کے وقفے کے بعد لگائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: موسم سرما کی تعطیلات ختم ۔۔۔ حکومت کا کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان