سپریم کورٹ ؛ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 5 جنوری کو سماعت کرے گا،سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے ہو گی ۔
عدالت نے سپیشل جے آئی ٹی سے تحقیقات کی عبوری رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے سابق آرمی چیف پر مسلسل الزامات،پرویز الٰہی خاموش کیوں؟