تحریک انصاف کے ترجمانوں کا اجلاس،بڑا فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) تحریک انصاف کے ترجمانوں کا اجلاس،سندھ کے وزیر شرجیل میمن اور ناصر شاہ کیخلاف پنجاب میں آیف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں وزیر پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہے،دونوں کیخلاف ایف آئی آر درج کرلو، عمران خان نے حکم دیدیا۔