کرایہ ادا نہ کرنے پر ٹوئٹر پر مقدمہ دائر کر دیا گیا

Jan 02, 2023 | 20:29:PM
کرایہ ادا نہ کرنے پر ٹوئٹر پر مقدمہ دائر کر دیا گیا
کیپشن: ٹوئٹر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹوئٹر پر سان فرانسسکو کے دفتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ کمپنی دفتر کے مالک کو کرایہ کے طور پر 136,250 ڈالر ادا کرنے میں ناکام رہی جس پر دفتر کے مالک نے مقدمہ دائر کردیا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

 ٹویٹر  ارب پتی ایلون مسک کی ملکیت ہے ، انہوں نے مغربی امریکی شہر  سان فرانسسکو ک کی ہارٹ فورڈ بلڈنگ کی 30 ویں منزل کرائے پر لے رکھی ہے۔