(بابر شہزاد تُرک) قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے.
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا وائرس کے 16 کیس رپورٹ ہوئے، 3609 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جبکہ مثبت کورونا کیسز کی قومی شرح 0.44 فیصد رہی۔
اس کے علاوہ گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا سے ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:دسمبر 2023 : برآمدات 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی