(علی ساہی)اداکارہ نرگس نے شوہرماجد بشیر کوتشددکیس میں معاف کردیا۔
ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں نرگس کو شدیدتشدد کا نشانہ بنایاتھا جس کے بعد اداکارہ نرگس نے تھانہ ڈیفنس سی میں تشدد کا مقدمہ درج کرایا تھا۔
اداکارہ نرگس کا کہناہے کہ خاندان کے بڑوں کی مداخلت پرانسپکٹر ماجد بشیر کو معافی دی،3سال تک ساتھ ہم ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہیں گے نہ ہی آمنے سامنے آئینگے،معاہدے کی خلاف ورزی پر ماجد بشیر سے علیحدگی اختیار کرلوں گی۔