(24نیوز)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کےہیروترک اداکارسے فراڈ کاکیس،ملزم کاشف ضمیرکاکیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست خارج ۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الہٰی کیس پر سماعت کریں گے، ملزم کاشف ضمیرکے وکلاء نے جوڈیشل مجسٹریٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا خیال رہے سیشن جج نے درخواست ٹرانسفر کرنے کی درخواست پر سماعت کی، سیشن جج لاہور سجاد حسین سنڈھڑ نے درخواست خارج کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی: خاتون سے پرس چھیننے والے ملزم کوعدالت نے بڑی سزا سنا دی