(24نیوز)لاہورسیشن کورٹ کی عدالت میں ملزم کو ہارٹ اٹیک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم ذولفقار بجلی چوری کیس میں پیش ہوا عدالتی کارروائی جاری تھی کہ ملزم کو ہارٹ اٹیک ہو گیا، عدالتی عملے ملزم کو ابتدائی طبعی امداد دے رہتے،واضح رہے کہ جج خود بھی ملزم کو ابتدائی طبعی امداد دیتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہائیکورٹ، 5جولائی سے4ستمبر تک موسم گرما کی چھٹیاں