( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقے نشتر کالونی کے پرائیویٹ سکول میں طالبہ سے زیادتی۔ طالبعلم نے تیسری کلاس کی طالبہ کو زیاتی کا نشانہ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے آصف ٹاو¿ن میں تیسری جماعت کی طالبہ(س) 22جون2021کو سکول گئی تو سکول میں ایک لڑکے نے اسے زبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا، بچی نے گھر آکر والدہ کو بتایا جس کے بعد بچی کے والدین شکایت لے کر سکول گئے تو سکول انتظامیہ نے بچی کے والدین کودھمکیاں دیں اور خاموش رہنے کا کہا۔
بچی کے والدین کے مطابق سکول انتظامیہ اس لڑکے کو جانتی ہے اور معاملہ چھپارہی ہے۔
پولیس نے بچی کے والد جنرل ہسپتال کے وارڈ بوائے شہزاد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں:کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو بڑا ریلیف مل گیا
پرائیویٹ سکول میں طالبعلم کی تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی
Jul 02, 2021 | 17:19:PM