والدین کی شامت آگئی۔۔جرمانوں اور قید کی سزا کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) بچوں کی پرورش ٹھیک نہ کرنے اور مزدوری کرانےوالے والدین کی شامت آگئی۔
حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں نئی دفعات شامل کر دیں اب بچوں کی صحیح پرورش نہ کرنے والے اور ان سے مزدوری کروانےوالے والدین کو تین ما ہ قید اور جرمانے کی سزا ہوگی جو بچوں سے مزدوری لیتا پکڑا گیا اس کو پانچ سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔
بچوں کی پرورش ٹھیک نہ کرنے پروالدین کو 3 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ ہو گا۔ بچوں سے مزدوری کرانے پر ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں۔6 کروڑ 40 لاکھ فالوورزوالی پر یانکا چو پڑا کا انسٹا گرام پر تشہیری معا وضہ جا ن کر آپ کے ہو ش اڑ جا ئیں گے