عیدالاضحی پر چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

کیپشن: لوگ عید ملے رہے ہیں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)حکومت نے عیدالاضحی پر چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیاجس کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیاں دس سے بارہ جولائی تک ہوں گی۔
واضح رہے کہ 29 جون کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا تھاجس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحی اتوار دس جولائی کو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم