(ویب ڈیسک ) سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے پر پاکستانی سفارتخانے نے حکومت کا موقفی بیان جاری کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مذمت کر دی ، پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنی گورنمنٹ کا بیان ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سویڈش حکومت اسلاموفوبیا پر مبنی اس عمل کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دو بار کی عالمی چیمپئن ورلڈ کپ 2023 سے باہر
سویڈش حکومت کا کہنا ہےکہ یہ واقعہ سویڈن کی حکومت کا موقف واضح نہیں کرتا ہے۔