مظفر آباد؛ دریائے جہلم عبور کرنے کیلئے بنائی گئی چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مظفرآباد میں دریائے جہلم عبور کرنے کیلئے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی۔
رسی ٹوٹنے سے 6 افراد 2 گھنٹے تک دریائے جہلم پر ہی معلق رہے، 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد ڈولی میں سوار 6 افراد کو بچالیا گیا،پولیس حکام کے مطابق حادثے کے وقت دریائے جہلم کی لہروں کی رفتار انتہائی تیز تھی۔
یہ بھی پڑھیں: اہم شخصیت انتقال کر گئی