آزاد کشمیر حکومت کا مفرور قیدیوں کی گرفتاری میں معاونت پر بھاری انعامات کا اعلان

Jul 02, 2024 | 01:00:AM
آزاد کشمیر حکومت کا مفرور قیدیوں کی گرفتاری میں معاونت پر بھاری انعامات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے مفرور قیدیوں کی گرفتاری میں معاونت پر بھاری انعامات کا اعلان کر دیا۔
راولاکوٹ جیل سے مفرور قیدیوں کو 32 گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا، حکومت آزاد کشمیر نے مفرور قیدیوں کی گرفتاری میں معاونت کرنے کے لئے انعامات کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک 

حکومتی کمیٹی نے رونما ہونے والے افسوسناک واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں، پولیس نے مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے لئے جدید خطوط پر چھاپوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا۔