سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت

Jul 02, 2024 | 10:40:AM
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع ہو گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان آج بھی دلائل جاری رکھیں گے ۔ پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے دلائل رہتے ہیں، عدالت نے الیکشن کمیشن سے 2018 اور 2024 کے انتخابات میں مخصوص نشستوں کی الاٹنمنٹ کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے، تحریک انصاف نے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔