رشوت لینے کے الزام میں 2 پٹواری، 1 ایکسائز انسپکٹر گرفتار

Jun 02, 2021 | 12:57:PM
 رشوت لینے کے الزام میں 2 پٹواری، 1 ایکسائز انسپکٹر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 2 پٹواریوں اور 1 ایکسائز انسپکٹر کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق  ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے ایک کارروائی کے دوران شیخو پورہ سے پٹواری محمد اکمل کو جبکہ اوکاڑہ سے اسلم پٹواری کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاکپتن سے بھی ایک ایکسائز انسپکٹر عابد شاہین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
 
یہ بھی پڑھیں:    رنگ روڈ سکینڈل: اینٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا