(24نیوز)چیئرمین نیپرا نے 44 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا نے کہا ہے کہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 87پیسے فی یونٹ سے زیادہ سستی ہونی تھی جبکہ فی یونٹ بجلی 44پیسے سستی ہو گی ۔نیپرانے 43پیسے فی یونٹ سے بقایا جات کی مد میں ایڈجسٹ کرنے کی اجازت دے دی ،انہوں نے مزید کہا ہے کہ بجلی سستی ہونے سےصارفین کو 4ارب چالیس کروڑروپے سے زیادہ کا فائدہ ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں: عام آدمی کو معاشی طور پر کچلنے کی سازش کو ناکام بنائیں گے : بلاول