آزادکشمیر کی سیاست میں بڑی ہلچل ۔۔۔سابق وزیراعظم انتخابی سیاست سے دستبردارہو گئے

Jun 02, 2021 | 20:43:PM

(24 نیوز)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید انتخابی سیاست سے دستبردار ہو گئے،چودھری قاسم مجید کو چکسواری سے پیپلز پارٹی کا ٹکٹ جاری کردیاگیا،پیپلز پارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا .
تفصیلات کے مطابق چودھری قاسم مجید سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کے صاحبزادے ہیں ،چودھری قاسم مجید ایل اے 2چکسواری سے الیکشن لڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ججوں کیلئے بڑی خوشخبری

مزیدخبریں