ایک اور اہم شخصیت کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Jun 02, 2022 | 10:05:AM
ایک اور اہم شخصیت کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے  پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان  کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی،سینیٹر سعید مندوخیل کا کہنا تھا کہ وہ چودھری شجاعت حسین کی اجازت سے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر رہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ پی پی میں شمولیت کا مقصد عوام کے مسائل کو حل کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں 27 روپے کا بڑا اضافہ