(24 نیوز)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے حوالے سے درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست رجسٹرار نے اعتراض لگا کر واپس کی۔کہا گیا کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانیوں کیلئے خوشخبری۔ چین نے بڑا اعلان کردیا