عمران خان کا فوج کے حوالے سے بیان، فضل الرحمان کا ردعمل آ گیا

Jun 02, 2022 | 17:37:PM
عمران خان کا فوج کے حوالے سے بیان، فضل الرحمان کا ردعمل آ گیا
کیپشن: مولانا فضل الرحمان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مولانا فضل الرحمان نےعمران نیازی کا قومی سلامتی کے بارے میں بیان غیر ذمہ دارانہ اور قوم کی تذلیل قرار دیدیا۔

پاکستانی کی سلامتی اور قومی وحدت کا تحفظ صرف ریاست نہیں پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔یہ بہادر قوم عمران نیازی سے پوچھے گی کہ ملکی سلامتی بارے ان کا یہ مایوس کن خیالات کن کا ایجنڈا ہیں۔

عمران نیازی کاملک کے تین ٹکڑے اور ایٹمی اثاثوں کے بارے میں بیان دراصل عالمی قوتوں کے عزائم کی نمائندگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے حوالے سے درخواست۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا