وقت سے پہلے مون سون ، شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خبردا رکردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے مون سون وقت سے پہلے اورمعمول سے زیادہ ہونے کی پیش گوئی کردی ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا کہ جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونیوالی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران معمول سے زیادہ بارش ہوگی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برف زیادہ پگھلنے سے دریائے سندھ کے بہاو¿ میں اضافہ ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں:تجارتی خسارہ 43 ارب 33 کروڑ ڈالرز ہوگیا