گلگت بلتستان کے وزیرخزانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے صوبائی وزیر خزانہ کوعہدے سے ہٹا دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر خزانہ کوعہدے سے ہٹا دیاگیا۔جاوید منوا کو ہٹا کر کرنل ریٹائرڈ عبید کو ذمہ داری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:طلباکیلئے بڑی خوشخبری ،بلا سود قرضوں کا اعلان