9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، سینیٹر ولید اقبال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینیٹر ولید اقبال نے سانحہ 9 مئی کی پرزور الفاظ میں مذمت کردی۔
سینیٹر ولید اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی،ان کاکہناتھا کہ مضبوط فوج آئینی جمہوریت کا لازمی حصہ ہے، 9 مئی واقعات کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر