لاڑکانہ: پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

Jun 02, 2024 | 11:06:AM
لاڑکانہ: پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاڑکانہ میں  پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خود پر فائر کرکے خودکشی کرلی.

تفصیلات کے مطابق  سندھ کے شہر لاڑکانہ کے  علاقہ تھانہ فتح پور کی حدود نواحی گاؤں علی شیر کلہوڑو میں نوجوان اصغر علی کلہوڑو نےپسند کی شادی نہ کروانے پر خود کو فائر کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی نعش کو متعلقہ ہسپتال ڈوکری منتقل کردی گئی،تاہم لواحقین سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد :مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی