چکوال:کالے بادلوں کا راج،بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

Jun 02, 2024 | 15:56:PM
 چکوال:کالے بادلوں کا راج،بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدرعلی)چکوال میں شدید گرمی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چکوال میں کالے بادلوں کا راج، شدیدگرمی کے بعد گردونواح میں بارش شروع ہوگئی ،بارش ہوتے ہی گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔

ملک بھرمیں شدید گرمی کےباعث شہریوں نے ملکہ کوہسار کا رخ کرلیا، مری میں کشمیر پوائنٹ، پتریاٹہ اور مال روڈ پر سیاحوں کا رش بڑھنے لگا،سیاح ٹھنڈے مقامات پر  لطف اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کہیں دھوپ کہیں بارش،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا