روس کے اپوزیشن رہنما کو زہر دینے کا معاملہ، امریکا نے روس پر پابندیاں لگا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکانے روس کے اپوزیشن رہنماالیکسی ناوالنی کوزہردینے کے معاملے پرروس کے شہریوں پرپابندیاں عائد کردیں ہیں۔
عالمی ذرائع کے مطابق پابندیاں روس کے7 شہریوں پرلگائی گئیں۔ انٹیلی جنس رپورٹ کےمطابق روسی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے ناوالنی کوزہردیاتھا۔امریکی حکام کے مطابق الیکسی ناوالنی روسی صدرپیوٹن کے بڑے ناقد ہیں۔