آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والا بھارتی خود ڈر گیا۔تمام سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بند کر دیئے 

Mar 02, 2022 | 00:00:AM
دھمکی۔سوشل میڈیا۔بھارتی۔شہری۔ڈر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان کے دورے پر آئی ہوئے آسٹریلوی کھلاڑیوں کی فیملی کو پاکستان میں کھیلنے پر دھمکی آمیز ای میل کرنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، بھارتی شہری خود ڈر کر بھاگ گیا کو دھمکی آمیز ای میل کرنے والا بھارتی شہری خود ڈر گیا اور اپنے تمام سوشل میڈیا اکاو¿نٹس بند کردئیے۔
 واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان بھارتیوں کو پسند نہیں آیا، بھارتی شہری نے آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو دھمکیاں دے دیں تاہم پاکستان نے بھارتی سازش ناکام بنا دی ۔
یہ بھی پڑھیں۔روس کے حوالے سےبابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشگوئی سامنے آ گئی