اسٹاک مارکیٹ میں مندی۔سرمایہ کار محتاط
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کاروبار کے دوران 100 اندیکس میں 370 پوائنٹس کی مندی ،175 کمپنیوں کے شئیرز میں کمی۔
اسٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 0.82 فیصد کمی سے 44 ہزار 435 کی سطح پر آگیا ۔اسٹاک مارکیٹ میں 228 کمپنیوں کے شئیرز میں کاروبار کیا گیا ،175 کمپنیوں کے شئیرز میں کمی اور 47 کمپنیوں کےشئیرز میں اضافہ دیکھا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کی جہانگیر ترین کو کال۔چودھری برادران سے اچانک ملاقات۔اندرونی کہانی سامنے آ گئی
عالمی اسٹاک مارکیٹ میں مندی اور خام تیل کی قیمتیں بڑھنے پر سرمایہ کار محتاط ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: میٹرک کے طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا