خلیل الرحمن قمر نے دھمکیاں ملنے پر ایف آئی اے کو درخواست دے دی

کیپشن: خلیل الرحمن قمر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)نامور مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمن قمر نے دھمکیاں ملنے پر ایف آئی اے کو درخواست دے دی ۔
خلیل الرحمن قمر کا کہناتھا کہ کئی دنوں سے مسلسل فون پر دھمکیاں مل رہی ہیں ،آج بھی کسی پٹھان بھائی نے فون پر دھمکیاں دیں۔
یہ بھی پڑھیں: ریٹائرڈ ججز ہر ماہ تقریباً10 لاکھ تک پنشن اور دیگر مراعات حاصل کرتے ہیں