لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب مقدمے سے ڈسچارج
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 یوز) اسلام آباد آباد کی مقامی عدالت نے لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے امجد شعیب کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ جنرل امجد شعیب نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔
امجد شعیب کے وکیل نے دلائل کے دوران مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی تھی جبکہ پراسیکیوٹر نے امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی مخالفت کر دی۔