(24 نیوز)ڈالر کی اونچی اڑان نے سونے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کمی سے 1836 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،پاکستان میں ایک ہی دن میں ایک تولہ سونا 9400روپے مہنگا ہوگیا ، ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو گئی ،دس گرام سونا 8058 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی 120روپے اضافے سے2200 روپے پرپہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات