خان پور: کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان

Mar 02, 2024 | 08:39:AM
 خان پور کے مین صدر بازار میں کپڑے کی دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) خان پور کے مین صدر بازار میں کپڑے کی دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ 

تفصیلات کےمطابق واقعہ خان پور کے مین صدر بازار میں پیش آیا جہاں مقامی تاجر کی کپڑے کی دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  پی ایس ایل 9: کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ بھارت چلے گئے

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے بائرفائٹرز نےموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،ریسکیو کےمطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔