(راؤ دلشاد)مسلم لیگ ن نے سینئیر رہنما خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا ،مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی درخواست کردی ،نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 71 سے منتخب ایم این اے خواجہ آصف مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر؛ سابق کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحق