تکنیکی ،آپریشنل وجوہات، کراچی سے روانہ ہونیوالی 8 پروازیں منسوخ

Mar 02, 2025 | 11:25:AM

(24 نیوز)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث آج کراچی سے روانہ ہونے والی آٹھ پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔

منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609 ،کراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے 304،کراچی سے لاہور فلائی جناح کی پرقاز نائن پی 840 ،کراچی سے لاہور ایئربلو کی پرواز پی اے 402،کراچی سے اسلام آباد پی آئی اے کی پرواز پی کے 370شامل ہیں۔

دوسری طرف کراچی سے اسلام آباد ایئربلو کی پرواز پی اے 208 ،کراچی سے اسلام آباد ایئرسیال کی پرواز پی ایف 125 ،کراچی سے لاہورایئرسیال کی پرواز پی ایف 145منسوخ کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

مزیدخبریں