شکر گڑھ کے سرحدی گاوں سے اینٹی ٹینک پرسنل مائن برآمد

Mar 02, 2025 | 22:27:PM
شکر گڑھ کے سرحدی گاوں سے اینٹی ٹینک پرسنل مائن برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشتیاق ربانی )شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں دیولی کے مقام سے اینٹی ٹینک پرسنل مائن برآمد ہوئی ہے، بی ڈی ایس انچارج کے مطابق شکر گڑھ سے تین روز میں دو مائن برآمد ہوئیں۔

انچارج بی ڈی ایس کے مطابق شکرگڑھ سے برآمد ہونے والی اینٹی ٹینک مائن پاکستانی ساختہ ہے اور 200 گرام وزنی ہے۔

ضلعی آفیسر ریاض واہلہ نے بتایا کہ بی ڈی ایس ٹیم نے پرسنل مائن کو ناکارہ بنا دیا ہے۔