ایف بی آر کو 10 ماہ میں 3780 ارب کا منافع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)یکم مئی 2021 تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد 29 لاکھ ہو چکی ۔ایف بی آرکے مطابق ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا اور رواں سال ٹیکس ادائیگی میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک 195 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے جا چکے ہیں جبکہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 3 ہزار 780 ارب روپے کا خالص منافع حا صل کیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ بزدار کادورہ لاہور۔لاک ڈاؤن عملدرآمد ۔صفائی کا جائزہ لیا