خو بصورت ٹی وی اینکر کا سکول یو نیفارم میں فو ٹو شو ٹ 

May 02, 2021 | 17:21:PM
خو بصورت ٹی وی اینکر کا سکول یو نیفارم میں فو ٹو شو ٹ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)32سال کی ٹی وی اینکر رشمی گوتم نے اسکول ڈریس میں کرایا فوٹو شوٹ، کچھ ہی گھنٹوں میں ان کو مداحوں کی جا نب سے پسندیدگی کا نیا ریکا رڈ مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق رشمی گوتم ساوتھ فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہیں۔ اداکارہ فلموں کے علاوہ تمام ٹی وی شوز کو بھی ہوسٹ کرچکی ہیں۔ فی الحال وہ اپنے ڈریسنگ سینس کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ رشمی نے اپنے سوشل اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئرکی ہیں، جن میں وہ خود کو ایک بچی کے طور پر پیش کر رہی ہیں۔


رشمی نے اسکول ڈریس میں خود کا فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ تصویر میں رشمی نکھریلے انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔


 اسکول ڈریس میں اداکارہ رشمی کا انداز کہیں سے بھی کم عمر کی طرح نہیں نظر آرہا ہے۔


 اداکارہ کے ایسا فوٹو شوٹ کرانے کے پیچھے کیا فلسفہ ہے، اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔


 یہاں اداکارہ اپنی ہلکی سی مسکراہٹ دے کر معصوم سی نظر آرہی ہیں۔رشمی سکی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔


یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ’’حرا مانی‘‘ کو گھر کے باہر لوٹ لیا گیا۔۔ ویڈیو وائرل