پاکستان میں دو عیدیں۔مفتی منیب الرحمان کا بڑا بیان آ گیا

May 02, 2022 | 13:05:PM

(24 نیوز) رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبرپختوا کے لوگوں ایک 30 روزہ  رکھنا پڑیگا۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست ہے۔وزیراعلیٰ محمود خان سیاست میں مذہب کو مت لائیں۔

یہ بھی پڑھیں:عید کیساتھ چاند رات بھی ٹھنڈی ہونے کی خوشخبری

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شرم کے مارے استعفیٰ دے دینا چاہئے اور انہیں دین کے معاملے میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔یہ عید کوئی گورنمنٹ فیسٹیول نہیں ہے اللہ تعالی کی عبادت ہے جس کے لئے ہم حکمرانوں سے نہیں پوچھیں گے۔مسلمانوں پر واجب ہے کہ عید کے حوالے سے اللہ تعالی اور نبی کریم کے احکامات پر عمل کریں۔

مزیدخبریں