بلوچستان کے ضلع کوہلومیں عید الفطر منائی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوہلو میں بھی عید الفطر منائی گئی ۔
مقامی سطح پر چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد عمائے کرام نے عید منانے کا فیصلہ کیا اور ضلع میں مرکزی عید گاہ سمیت چھوٹے بڑے مساجد میں نماز کے اجتماع منعقد ہوئے ۔صوبائی وزیر تعلیم مری نصیب اللہ مری نے شہید جسٹس محمد نواز مری کے مسجد میں نماز ادا کی جبکہ ڈپٹی کمشنر کوہلو قربان علی مگسی اور ایس شاید کمال نے تبلیغی مسجد میں نماز عید کی اس موقع پر پولیس ،لیویز کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ