(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے ہم پر سخت شرائط عائد کیں ،سخت شرائط کی وجہ سے 6 فیصد سے گرو کرنے والی معیشت 3 فیصدپر آگئی ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ کورونا آنے کے بعد معیشت منفی میں چلی گئی،تمام ممالک کی معیشت کوویڈ کی وجہ سے منفی میں چلی گئی تھی،پاکستان نے بھارت کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے معیشت کو بحال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایک 2 ماہ میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا کب اور کیسے ہونے ہیں ،خواجہ آصف