(24 نیوز) پورٹ آف سوڈان سے محصور دو پاکستانیوں کا انخلاء مکمل ہو گیا۔
سوڈان سے محصور دو پاکستانی انخلاء کے بعد ابوظبی پہنچے جہاں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے ائرپورٹ پر استقبال کیا۔ حکومت امارات نے مختلف ممالک کے 100 سے زائد محصورین کو سوڈان سے ابوظبی منتقل کیا۔