(زین مدنی) پاکستانی مشہور وخوبرو ماڈلز اور اداکارؤں کی خوبصورت تصاویر دیکھیں۔
تفصیلات کے مطابق بچپن کسی بھی انسان کی زندگی کا ہو سب سے قیمتی وقت ہوتا ہےجبکہ ماڈلز اور اداکارؤں کا بچپن دیکھنے کا شوق سب میں ہوتا ہے کہ وہ بچپن میں بھی ایسے ہی خوبصورت اور دلکش نظر آتی ہیں یا سوشل میڈیا کی آمد کے ساتھ ہی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پاکستانی مشہور شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کر سکتے ہیں۔
کچھ مشہور شخصیات اب بھی اس طرح نظر آتی ہیں جیسے وہ اپنے بچپن کی تصویروں میں آتے ہیں.صنم سعید، مہوش حیات،مایا علی،حمزہ علی عباسی،سجل علی اور صبور علی جیسی مشہور شخصیات میں سے کچھ ہیں جن کی شکل اب بھی وہی ہے جو بچپن میں تھی، اور ایسی ہیں جو اب بالکل مختلف نظر آتے ہیں۔
یہ ہیں پاکستانی مشہور شخصیات کے بچپن کی تصاویر۔
مایا علی
پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ مایا علی کی پچپن کی تصویر میں بہت معصوم نظر آرہی ہیں۔
مہوش حیات اور صنم سعید
معروف اداکارہ مہوش حیات اور صنم سعید کی بچپن کی تصویر دیکھ کے لگتا ہے کہ دونوں بچپن میں بہت شرارتی تھی، لیکن پھر بھی خوبصورت تھی۔
حمزہ عباسی
پاکستانی معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بچپن کی تصویر سب سے پیاری ہے۔
سجل علی اور صبور علی
اداکارہ سجلی علی اور صبور علی جیسے اب خوبصورت اور دلکش نظر آتی ہیں ویسے ہی ان کا بچپن دلکش ہے۔دونوں اداکارائیں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
یمنیٰ زیدی
یمنیٰ زیدی پاکستان کی خوبرو اداکاروں میں شامل ہےجبکہ انکے بچپن کی تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ انکا بچپن بھی بہت خوبصورت تھا۔
اقراء عزیز
اداکارہ اقراء عزیز اپنے بچپن نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
عروہ حسین اور ماورا حسین
معروف اداکارہ عروہ اور ماورا حسین کی ایک ساتھ بچپن کی تصویر دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ بچپن میں بھی خوبصورت تھی۔